باسی پانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گھڑے یا صراحی وغیرہ کا رکھا ہوا پانی جس پر کم سے کم ایک رات گزر چکی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گھڑے یا صراحی وغیرہ کا رکھا ہوا پانی جس پر کم سے کم ایک رات گزر چکی ہو۔